نامور کامیڈی کنگ عمر شریف کو علاج کے امریکہ بھیجنے کی تیاریاں

ذرائع کے مطابق عمر شریف کو علاج کے لیے امریکہ روانگی کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس امریکہ سے پاکستان پہنچ گئی ہے کراچی ایئر پورٹ سے کل امریکہ روانہ ہوگی،جو صبح ساڑھے پانچ بجے امریکہ روانہ ہوگی،نیوریمبرنگ جرمنی پر ہوگا جس کے بعد اگلے مرحلے میں ائیرایمبولینس کی کیفلاوک آئس لینڈ سے ری فیولنگ ہوگی، ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ پرواز امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے چار بجے واشنگٹن ڈی سی ائیر پورٹ پر لینڈ کرے گا،اس کے علاوہ عمر شریف کی بیرون ملک منتقلی کے لیے سی اے اے حکام کی جانب سے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے کر ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے