سی پی او ملتان کا چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں جلوس کے انتظامات کاجائزہ

سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے گلگشت کے علاقے میں جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی ایس پی گلگشت

ہمایوں افتخار، ایس ایچ او گلگشت ناصر علی تبسم اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے،

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے